Aqeeda tuheed

January 10, 2024 0 Comments

https://chat.whatsapp.com/DjKKA4Tg3QjETK4zROjSnW
*توحید اور شرک میں فرق کرنے کا آسان طریقہ*

*اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ توحید پر ہیں یا شرک پر تو اس کا آسان سا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کو توحید سن کر خوشی ہوتی ہے، آپ توحید سننا پسند کرتے ہیں، اہل توحید سے محبت کرتے ہیں تو سمجھ جائیں کہ آپ عقیدہ توحید پر قائم ہیں۔*

*اور اگر آپ توحید سننا پسند نہیں کرتے، توحید سے چڑ ہوتی ہے، توحید بیان کرنے والوں سے نفرت کرتے ہیں، اسے وہابیوں کی علامت سمجھتے ہیں تو سمجھ جائیں کہ آپ عقیدہ عقیدہ توحید پر قائم نہیں ہیں۔*
*اہل بدعت کا بغض*

امام أبو القاسم هبة اللّٰہ بن الحسن بن منصور الطبري اللالكائي رحمه اللّٰہ فرماتے ہیں:

بقیہ کہتے ہیں: امام اوزاعی رحمہ اللّٰہ نے فرمایا:

*اے ابو محمد! جو لوگ حدیث رسول ﷺ سے بغض رکھتے ہیں، ان کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں؟*

*میں نے عرض کی: برے لوگ ہیں جس بدعتی کو بھی اس کی بدعت کے خلاف حدیث سنائی جائے وہ حدیث سے بغض ونفرت کرے گا۔*

(اصول اعتقاد اھل السنة و الجماعة ٧٣٢)
Surat No 7 : سورة الأعراف – Ayat No 3

اِتَّبِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ لَا تَتَّبِعُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۳﴾

تم لوگ اس کی اتباع کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے اور اللہ تعالٰی کو چھوڑ کر من گھڑت سرپرستوں کی اتباع مت کرو تم لوگ بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو ۔

رائٹس بائے🤍محمد صغیر بٹ 🤍
شرکت اور بدعت کے خلاف جہاد⚔️

Aqeeda tuheed Whatsapp group link invite. Visit website home page and find other and more active WhatsApp groups: this is a only of Aqeeda tuheed WhatsApp Group.


Wait 30 second then you see invite URL to join Aqeeda tuheed whatsapp group




Note: www.Groupz.link does not take responsibility for any group, please be avoid fraud and read our page carefully then join group.

DisclaimerPrivacy And PolicyTerms of ConditionFAQs