One Paper MCQs Prep.🈸

January 18, 2024 0 Comments

اگر آپ طالب علم ہیں یا آپ کے رشتہ دار میں سے کوئی طالب علم ہے۔ پھر
📢 بات چیت اور تعاون کے لیے WhatsApp پر ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں۔
https://chat.whatsapp.com/CQ76OOewWnqAq0Ty3JHPgK
“❤️اس گروپ کا مقصد
❤️”
✅ کیرئیر کاؤنسلنگ✨
✅ پرسنل ڈیویلپمنٹ
✅ تعلیمی خبریں۔
✅ملازمتیں اور اسکالرشپ اپڈیٹس
✅یونیورسٹیوں میں داخلہ کی تازہ ترین معلومات
✅ طلباء کے لئے مشورے اور ٹپس۔
Follow Us on WhatsApp channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Va87Emf9sBI69UMZIF3j

💓Purpose of This Group💓
✅ Preparation of one Paper MCQs .
بہت سارے ایسے government ادارے ہیں جن میں جوبز آتی ہیں تو وہاں بھی ون پیپر ہوتا ہے ۔
چاہے وہ ٹیسٹ PPSC NTS FPSC SPSC KPKPSC AJKPSC BPSC ‘ نجی ٹیسٹنگ ایجنسی یا محکمہ لے۔
ون پیپر سے مراد وہ پیپر ہے جو دس مضامین سے بنتا ہے۔
اسلامیات
مطالعہ پاکستان
جنرل نالج
جنرل سائنس
کمپیوٹر سائنس
انگلش
اُردو
ریاضی
کرنٹ افیئرز
جیو گرافی
اگر آپ یہ دس سبجیکٹس اچھی طرح تیار کر لیں تو آپ کسی بھی محکمہ میں اپلائی کر کے آسانی سے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں ۔
ان سبجیکٹ کی تیاری کرنے کے لیے گروپ کے ساتھ جڑے رہیں۔
Qualification: any bacholar or any master degree
ہر مہینے کوئی نہ کوئی ایسی جوبز آپ کو ملیں گی جن پر آپ اپلائی کر سکتے ہیں اور اس کا ون پیپر دے سکتے ہیں ۔
لہذا اپنی تیاری شروع کر دیں اور یہ نہ سوچیں کہ جوبز آئیں گی تو تیاری شروع کریں گے۔ اپنی تیاری ابھی سے شروع کر دیں اور اس ٹریک پر چلتے ہوئے جو بھی جوبز آئیں ان پر آپلائی کریں ۔

One Paper MCQs Prep.🈸 Whatsapp group link invite. Visit website home page and find other and more active WhatsApp groups: this is a only of One Paper MCQs Prep.🈸 WhatsApp Group.


Wait 30 second then you see invite URL to join One Paper MCQs Prep.🈸 whatsapp group




Note: www.Groupz.link does not take responsibility for any group, please be avoid fraud and read our page carefully then join group.

DisclaimerPrivacy And PolicyTerms of ConditionFAQs